ابنا: ايک امريکي جريدے کوانٹرويوميں حنا رباني کھرنے کہا کہ امريکاسے کہيں گے کہ ايبٹ آباد کي طرح يکطرفہ آپريشن اور سلالہ چيک پوسٹ جيسے حملے برداشت نہيں کيے جائيں گے.انھوں نے واضح کياکہ پارليماني کميٹي پاک امريکا تعلقات کانئے سرے سے تعين کرے گي جس ميں ديکھا جائے گاکہ پاکستان کيليے کيا ناقابل مصالحت ہے.ايک سوال پروزيرخارجہ نے کہا کہ پاک فوج کوکب اور کہاں آپريشن کرنا ہے يہ بھي پارليمنٹ طے کرے گي. ........
/169